tag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post8794874415597907571..comments2020-03-22T13:19:04.368+01:00Comments on میری سوچ: حیاتیاتی ارتقاء ۔ حصہ اولAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/05143034778154807211noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post-39165074154911204672013-05-20T17:29:47.065+02:002013-05-20T17:29:47.065+02:00ye ek naya aur mazhab ke mad e muqabil dosra nazar...ye ek naya aur mazhab ke mad e muqabil dosra nazaria he jo dhere dhere khatam hota jaraha he inke pas sirf mafroze hein jo sirf ek kahani ki bunyad par hein ..behar hal naye naye khayalat padhne me maza bohut ata he .me esi tehrirein dhond dhond kar padta hun .time pas hi sai .Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/10818967003897572538noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post-42490689948111583262013-01-06T15:58:25.404+01:002013-01-06T15:58:25.404+01:00Its a very nice effort that should be appreciated....Its a very nice effort that should be appreciated. I would also like you to introduce people about the book written by Richard Dawkins " A Blind Watchman". This book is full of examples that can never be negated by a person who has some brain in his/her head.

I know it is hard to convince people about the reality of evolution. People in Pakistan have a mindset to deny Darwin's theory of evolution. its almost two centuries long discussion in the subcontinent and reminds me of the literary conflict between Sir Syed Ahmed Khan and Akbar Allah Abadi. Both of them represent our present day society with the exception that "Sir Syeds" now are at the hit lists of 'Allah Abadies'. "Allah Abadies" now a day don't argue, they just blast or fire these days.
Sir Syed Ahmed Khan was called "naturee" by the so called religious people represented by Akbar Allah Abadi in those days. Akbar argued against the theory of evolution and said
"Darwins nay Kaha Boozna hoom mein
Mansoor Bola Khuda Hoon Mein"
A country where biology teachers don't believe this theory and clearly mention their students in the 9th grade that theory of evolution is totally rubbish and the children have just to read it and learn by heart, it remains to be a challenge to convince even the science people to make them understand that "Evolution is not a myth rather it is a fact".
I would be happy to join hands with you in this effort. Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15018422362386029176noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post-48096194036131230072012-10-13T14:37:57.639+02:002012-10-13T14:37:57.639+02:00عبدالرؤف بھائی،
آپکا تقریبا اسی سے ملتا جلتا کمنٹ...عبدالرؤف بھائی،
آپکا تقریبا اسی سے ملتا جلتا کمنٹ "مکی کا بلاگ" پر بھی پڑھا، آپکی ہر بات کا جواب تو شاید نہ دے سکوں لیکن آخر میں دو انداز میں پوچھے گئے ایک ہی سوال کا جواب البتہ دے سکتا ہوں، اور وہ یہ کہ، جی ایسا بالکل ممکن ہے کہ سیاہی کو اچھالا جائے اور جب وہ کاغذ پر گرے تو غالب کی کوئی نظم لکھی ہو، اور وہ اس طرح کہ اگر سیاہی کو لامتناہی مرتبہ ہوا میں اچھا جائے تو اسمیں ایک بلکہ ایک سے زائد بار ضرور ایسا ہوگا کہ جب وہ گرے تو غالب کی نظم تو کیا منٹو کا ناول لکھا ہوا ہو۔ Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post-35832097233552835722012-05-02T15:16:52.137+02:002012-05-02T15:16:52.137+02:00makki bhai may app ka baray shook se pharta tha .....makki bhai may app ka baray shook se pharta tha ......lakin kal se app ka blog kool nahi raha hay......koi tarika hay app k blog daknay kaAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/15582722348205178665noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post-58190007514268753652012-03-10T16:47:28.934+01:002012-03-10T16:47:28.934+01:00نظریہ ارتقا کا نہ تو مخالف ہوں اور نہ حامی ۔
مگر ...نظریہ ارتقا کا نہ تو مخالف ہوں اور نہ حامی ۔
مگر علم حاصل کرنے کے لیے دونوں فریقین کا مطالعہ کرنا چاہتاہوں ۔
نظریہ ارتقا کے مخالفین کو کافی عرصے سے پڑھ رہا ہوں ۔
مگر اس نظریے کو دوسرے رخ سے پڑھنے کا موقع اب ملا ہے ۔
بہت خوب بلال صاحب کوشش جاری رکھیے ۔
ایک اور بات کہ ہمارے ہاں کسی نظریے کو بعض اوقات اس لیے ٹھیک مان لیا جاتا ہے کہ وہ
کسی نے مذہب کے نام پر پیش کیا ہوا ہوتا ہے ۔
ایسا غلط ہے ۔
دین اپنی جگہ بالکل درست ہے بس ہمارے دیکھنے کا زاویہ غلط ہو جاتا ہے ۔ کیوں کہ ہم ایک ہی رخ سے معاملے کو دیکھ رہے ہوتے ہیں ۔ اور ضد پر آجاتے ہیں کہ میں نے سمجھا ہے وہی ٹھیک ہے ۔
اور اس غلط کے ہونے کا ہمیں بہتر طریقے سے اس وقت پتہ چلتا ہے جب ہم میز کے دوسری طرف بیٹھ کر اس معاملے کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ بد قسمتی سے ہمارے ہاں سائنس کو سمجھنے کا رواج نہیں ہے ۔
اور اگر سمجھتے بھی ہیں تو مذہبی راویات اور لگی بندھی قیاس آرائیوں کی بنیاد پر ۔
اللہ ہم سب کو دین سمجھنے کی توفیق عطا فرمائےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/02776586149950380771noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post-53127057051688105832012-03-04T12:37:47.659+01:002012-03-04T12:37:47.659+01:00بلال صاحب یہ بہت ہی اچھی بات ہے کہ آپ اردو میں سائ...بلال صاحب یہ بہت ہی اچھی بات ہے کہ آپ اردو میں سائنس کے حوالے سے عوام میں پھیلی ہوئی گمراہیوں اور غلط فہمیوں کا سدباب کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، مگر یہ کیا کہ آپ ایک گمراہی کو ختم کرنے کے لیے دوسری گمراہی پھیلانے میں لگ گئے؟ بحرحال مزید پوسٹس کا منتظر رہونگا کیونکہ ابھی تک آپ نے جتنا لکھا ہے اس سے ڈارون کے نظریہ ارتقاء کے مطابق بحرحال انسان اور بندر ایک دوسرے کے رشتہ دار ثابت نہیں ہوتے ہیں، باقی رہی جنیات میں تبدیلی کرکے مختلف اور بہتر شکل و نسل کی اجناس حاصل کرنا تو اس کے نہ تو مذہب پرست منکر ہیں اور نہ ہی اس بات سے خالق کے وجود کا انکار ثابت ہوتا ہے بلکہ نظریہ ارتقاء کے اس پہلو سے تو خالق کے تخلیقی کاموں کی تفصیل ہمارے علم میں آتی ہے جس سے انسان فائدہ اٹھا کر من پسند اجناس کی نشونما کرلیتا ہے. مگر جو بات نظریہ ارتقاء کی مجھ کو ہضم نہیں ہوتی وہ یہ ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ کچھ بندر تو انسان بن گئے جبکہ باقی سارے آج تک بندر ہی چلے آ رہے ہیں اور یا تو جنگلوں اور یا پھر ہمارے شہروں کے چڑیاگھروں میں اپنے انسانی شکلوں والے رشتہ داروں کی تفریح طبع کی خاطر قید رہتے ہیں؟ اور انسانوں کے شہروں میں انسانوں کے ساتھ رہنے کے باوجود وہ بھی انسان کیوں نہیں بن جاتے؟ اسی طرح یہ کیسے ممکن ہو گیا کہ پہلے کیکڑے میں برخلاف کیکڑے کی ازلی فطرت کے محض اتفاقیہ ہی اسکی پیٹھ پر انسانی چہرے کے نقوش نمودار ہو گیے ؟ اور ایسا ہی اتفاق دنیا کے دیگر حصوں کے کیکڑوں کے ساتھ کیوں نہیں ہو پا رہا ہے؟ اور جب ہم کسی کمپیوٹر، گھڑی ، کار وغیرہ کو دیکھتے ہیں تو کیا ایک لمحے کے لیے بھی ہمارے ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ یہ بس ایسے ہی خود بخود بن گئی ہوں گی؟ جب عام چھوٹی موٹی اشیاء کا یہ معاملہ ہے تو پھر اتنی بڑی کائنات، جس میں سائنسدانوں کے بیان کے مطابق ایک گہرا intelligent design کارفرما ہے، کے بارے میں یہ کیسے سوچا جا سکتا ہے کہ اس کا کوئی خالق نہ ہونا ممکن ہے؟ اس بات کا 1/1,000,000,000,000,000 گمان بھی محال ہے کہ یہ سب کچھ بغیر کسی خالق کے بن گیا ہے جبکہ سو فیصد امکانات خالق کے ہونے کے ہیں۔ذرا عقلی اعتبار سے ان سوالات کے جواب تلاش کیجیے:
۱۔ کیا یہ ممکن ہے کہ ہم بیس تیس ہزار پتھر ہوا میں کھربوں سالوں تک اچھالیں اور اچھالتے رہیں اور جب وہ گریں تو محض ایک بار ہی سہی مگر وہ تاج محل تو کیا، ایک عام سا مکان بنا ہوا ہو؟
۲۔ کیا یہ ممکن ہے کہ سیاہی کو اچھالا جائےاور جب وہ کاغذ پر گرے تو غالب کی کوئی نظم لکھی ہوئی ہو؟ یا ایک بامعنی جملہ ہی لکھا ہوا ہو؟
اگلی قسط کا شدت سے انتظار رہے گا.عبدالرؤفnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post-9658506340794230492012-03-04T00:27:14.701+01:002012-03-04T00:27:14.701+01:00جاندار تحریر ہے، اگلی قسط کا انتظار رہے گا۔جاندار تحریر ہے، اگلی قسط کا انتظار رہے گا۔fikrepakistanhttp://fikrepakistan.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post-66359306255271528662012-03-03T05:27:21.425+01:002012-03-03T05:27:21.425+01:00معلوم ہوتا ہے اس مضمون سے تخلیقیوں کو کافی تکلیف ہ...معلوم ہوتا ہے اس مضمون سے تخلیقیوں کو کافی تکلیف ہوئی ہے بے چارے ہیکے کیکڑے کی قرآن وسنت سے کوئی توجیہ تلاش کرتے کرتے تھک گئے ہوں گے..مکیhttp://makki.urducoder.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post-22914779141047905382012-03-01T05:06:59.384+01:002012-03-01T05:06:59.384+01:00کم سے کم میں نے ارتقاء کے حق میں اردو میں یہ پہلا ...کم سے کم میں نے ارتقاء کے حق میں اردو میں یہ پہلا مضمون پڑھا ہے، اسے جاری رکھیے میں بھی آپ کا ساتھ دینے کی کوشش کرتا ہوں.. :)مکیhttp://makki.urducoder.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post-18908928986202935822012-02-29T18:44:44.579+01:002012-02-29T18:44:44.579+01:00بہت خوب۔ مزید تحاریر کا انتظار رہے گا۔ جس انداز می...بہت خوب۔ مزید تحاریر کا انتظار رہے گا۔ جس انداز میں آپ نے لکھا ہے، لگتا ہے آپ سمجھانا چاہتے ہیں۔ ورنہ تو اس طرح کے موضوعات الجھانے کیلئے مختص ہو چکے ہیں۔۔۔!!عمیر ملکhttp://umairmalik.comnoreply@blogger.com