tag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post4253503949657543811..comments2020-03-22T13:19:04.368+01:00Comments on میری سوچ: اسلامی تاریخ میں سائنس کا عروج و زوالAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/05143034778154807211noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post-2764661638908012932012-02-25T13:58:46.841+01:002012-02-25T13:58:46.841+01:00بہترین تحریر ہے..
علی صاحب آپ کو کس نے کہہ دیا کہ...بہترین تحریر ہے..<br /><br />علی صاحب آپ کو کس نے کہہ دیا کہ غزالی صاحب فلسفے کا بنیادی ستون ہیں جبکہ انہوں نے تہافت الفلاسفہ لکھ کر فلسفے کو کفر وزندقہ قرار کیا دیا تھا؟ یہ الگ بات کہ وہ خود اس فلسفے کے دام میں آگئے..مکیhttp://makki.urducoder.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post-71933386234988073282012-02-24T13:53:23.631+01:002012-02-24T13:53:23.631+01:00حوالہ تو ابھی اسکا نہیں ہے، مگر ایک لائن تو دی گئی...حوالہ تو ابھی اسکا نہیں ہے، مگر ایک لائن تو دی گئی، ابھی یہ دیکھنا ہمارا کام ہےکہ کیا واقعی یہ بات ہے، اور بعید بھی نہیں ہے، کہ ایسا ہی ہو، جس اگسٹین کا کہا گیا ہے یورپ میں اسکو بھی سارے بہت پوتر مانتے ہیں مگر اب ڈھول کے پول کھل رہے ہیں، آہستہ اہستہ، اسی لئے تو عوام کو علم سے دور رکھا جاتا ہے، الومیناتی کی سازش مشہور ہے یورپ میںافتخارراجہhttp://urduonline.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3319285756647938834.post-41578743041106213242012-02-24T13:47:43.714+01:002012-02-24T13:47:43.714+01:00کیا واقعی یہ امام غزالی والی بات ٹھیک ہے جبکہ بہت ...کیا واقعی یہ امام غزالی والی بات ٹھیک ہے جبکہ بہت سے لوگ تو ان کو فلسفے کا بنیادی ستون کہتے ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک مضمون کے لیے تو انہوں نے اتنا کیا ہو اور دوسرے کو شیطانی قرار دیا ہو؟؟alihttp://www.aili22.blogspot.com/noreply@blogger.com